ڈاگی میاں کی ننھی پری سے محبت ۔۔۔۔

28  مارچ‬‮  2015

ماسکو(نیوز ڈیسک )خواہ کوئی کتنا ہی پتھر دل اور سنجیدہ کیوں نہ ہو معصوم شرارتیں کرتے ننھے منے بچے تو سبھی کو اچھے لگتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی کسی پالتو کتے کو انسان کے بچے سے پیار کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ روس سے تعلق رکھنے والے یہ ڈاگی میاں اپنی ننھی مالکن سے کتنا پیار کرتے ہیں، یہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈوگی میاں کے پیار کے اظہار کا ننھی پری بھی برا نہیں مانتی اور ہنستے ہوئے یہ ثابت کرتی ہے کہ دوستی کے لئے کسی چیز کی قید نہیں ہوتی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…