فیس بک نے نویں جماعت کے طالبعلم کے جان لے لی

28  مارچ‬‮  2015

الہ آباد(نیوزڈیسک ) بھارت میں فیس بک پر چیٹنگ کی اجازت نہ ملنے پر 9 ویں جماعت کے طالب علم نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کےمطابق الہ آباد کے علاقے پارسا نگر کے رہائشی ودیاکانت شکلا نے اپنے 14 سالہ بیٹے کو سماجی ویب سائٹ پر فیس بک پر چیٹنگ سے منع کیا جس پر لڑکے نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو کمرے میں بند کرکے گولی مارلی، واقعے کے فوری بعد لڑکے کے اہل خانہ نے اسے اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔واضح رہے کہ نو عمر بچوں میں سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے شدت پسندی کا رحجان دیکھنے میں آرہا ہے

مزید پڑھئے:سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…