ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

تھائی لینڈ : جوڑے نے خطر ناک کرتب دکھاکر کمال کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(نیوز ڈیسک )کرتب تو بہت سے لوگ دکھاتے ہیں لیکن اس شوق کی تکمیل کے لئے اپنی جان خطرے میں ڈالنے کا حوصلہ کم ہی لوگوں میں ہوتا ہے۔تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اس ایتھلیٹ جوڑے کا شمار بھی ایسے ہی باہمت افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے شعبدے بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے۔کرتب باز جوڑے نے اپنی جسمانی فٹنس کا ثبوت دیتے ہوئے 20سیکنڈ تک انسانی پرچم بنا کر ہوا میں معلق رکھا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…