ڈبلن(نیوز یسک)ڈرون کا کام اب صرف جاسوسی کرنا یا دشمن کو نشانہ بنانا ہی نہیں، آئرلینڈ کے کسان نے اس ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال ڈھونڈ لیا ہے۔ آئرلینڈ کے کسان نے اپنی مشکل آسان کرنے کے لئے لڑایا دماغ اور بھیڑوں کی نگرانی کے لئے لے آیا ڈرون جس کا نام ہے Shep۔ پال برینن نامی کسان ریموٹ کنٹرول ڈرون کے ذریعے بھیڑوں کے ریوڑ کی نگرانی کرتا ہے۔ ڈرون کے ذریعے بنائی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے۔ ہفتے کے اختتام پر پوسٹ کی گئی یہ وڈیو اب تک 80 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































