لندن کی اہم شاہراہوں کے گرد بھیڑوں نے ڈیرا ڈال لیا

31  مارچ‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک )برطانوی دارالحکومت لندن کی اہم شاہراہوں اور تاریخی مقامات کے گرد آجکل رنگ برنگی بھیڑوں نے ڈیرا ڈالا ہوا ہے۔زیادہ حیران ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ یہ بھیڑیں کسی احتجاجی دھرنے کا حصہ نہیں بلکہ دراصل بیما ر بچوں کیلئے امداد جمع کرنے کی غرض سے پیش کیے گئے آرٹ پراجیکٹ کا حصہ ہیں۔اس آرٹ پراجیکٹ کیلئے معروف شخصیات،ڈیزائنرز اور آرٹسٹوں کی مدد سے شان دی شیپ نامی بھیڑ کے5فٹ اونچے کم وبیش 120دلکش ماڈلزڈیزائن کرائے گئے ہیں جنھیں لند ن میں شان اِن دی سٹی کے نام سے نمائش کیلئے نا صرف پیش کیا گیا ہے بلکہ ان کی نیلا می بھی کی جائے گی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…