ایسی بلی جو مو سیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہ سکتی

31  مارچ‬‮  2015

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )پانی کی بلی بھی انسانوں کی طرح مو سیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہ سکتی،دنیا بھر میں بچے اور بڑے گانوں پرڈانس کر تے تو نظر آتے ہی ہیں لیکن امریکا میں ایک پانی کی بلی ایسی بھی ہے جو انسانو ں کی طرح تیز موسیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہتی۔چڑیا گھر میں مو جود اس دریائی بلی کے سامنے جیسے ہی میوزک آن کیا جاتا ہے یہ انسانوں کی طرح اسے محسوس اور سن کر اپنا سَر تیزی سے گھمانا شروع کر دیتی ہے۔ اس دریائی بلی کو اپنے بھاری بھر کم جسم کودھنوں پر اسٹائل سے ہلاتے جلاتے دیکھ کر یہاں آنے والے افراد نا صرف محظوظ ہوتے ہیں بلکہ تالیاں بجاکراسے داد بھی دیتے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…