جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پاپ کورن نما فر نیچر جو پھول کر کرسی کا روپ دھار لیتا ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(نیوزڈیسک )بیلجیئم کے ایک فن کار نے ایسا حیرت انگیز فرنیچر تیار کیا ہے جو پاپ کارن کی طرح پھول کر کرسی کا روپ دھار لیتا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب کچھ بھی ناممکن نہیں جس کی حالیہ مثال یہ منفرد فرنیچر ہے جو پوپ کورن کی طرح پ±ھول کر ایک کر سی کا روپ دھار لیتاہے۔ بیلجیم کے ایک ماہر ڈیزائنر نے فوم کے میٹریل سے ایسا فرنیچر تیار کیا ہے جو ایک خاص درجہ حرارت پرگرم ہوکر مکئی کے دانے کی طرح پھولتا اوردیکھتے ہی دیکھتے کرسی میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ ایک تہہ شدہ فوم سے کرسی میں تبدیلی کا یہ عمل چند منٹوں میں ہوتا ہے جسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے شیشے کے جار میں مکئی کا دانہ پھول کر پوپ کورن بن رہا ہو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…