جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نیویارک : 85فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رک گئی ،لوگ پیدل نیچے اترے

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

نیو یارک(نیوزڈیسک)نیو یارک میں 85 فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رکنے سے درجنوں افراد کو پیدل ہی نیچے اترنا پڑا۔نیویارک کے امیوزمینٹ پارک میں رولر کوسٹر سیزن کے پہلے ہی دن دھوکا دے گئی۔رولر کوسٹر میں بیٹھنے والے بچے اور بڑوں کی خوشی اس وقت خوف میں بدل گئی جب 85فٹ کی بلندی پر یہ کوسٹر اچانک رک گئی جس کے بعد اس میں پھنسے ہوئے درجنوں افراد کو پیدل ہی نیچے اترنا پڑا۔حادثے می?ں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…