جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بیس لاکھ سے زائد یورو کی مالک بلی

datetime 3  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوز ڈیسک) بلی کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں سڑک پر مٹر گشت کرتی لاوارث بلیوں کا خیال ابھرتا ہے مگر اس وقت ہم جس بلی کا تزکرہ کر رہے ہیں وہ کوئی عام بلی نہیں بلکہ لاکھوں یورو کی مالک ہے۔جرمن فیشن ڈیزائنر کارل لاجرفیلڈ کی سفید بالوں سے ڈھکی چمکدار آنکھوں والی پالتو بلی ”چاو¿ پیٹ“ کوئی معمولی بلی نہیں بلکہ 20 لاکھ سے زائد یورو کی مالک ہے جب کہ اس کی 2عدد ملازمائیں بھی ہیں اور سفر کیلئے نجی طیارہ استعمال کرتی ہے۔ 3 سالہ چاﺅ پیٹ کاروں، کاسمیٹیکس مصنوعات اور پالتو جانوروں کی خوراک کے مختلف اشتہاروں میں جلوہ گر ہو کر خوب دولت کماچکی ہیں۔کارل لاجرفیلڈ کا کہنا ہے کہ چاﺅ پیٹ عام بلی نہیں اس لئے وہ اس کے ناز نخرے بھی اٹھاتی ہے اور اسے ہر ہفتے ’مینی کیور‘ کے لئے پارلر لے جاتی ہے۔ اس کے علاوہ چاو¿پیٹ کا ٹوئٹر اور انسٹا گرام اکاو¿نٹ بھی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…