لندن(نیوز ڈیسک)عام طور پر بلند و بالا پہاڑوں کو سَر کرنے کے لیے مختلف قسم کے آلات، رسیاں اور اوزار استعمال کیے جا تے ہیں، لیکن برطانوی مہم جو نے یہ کارنامہ انوکھے انداز سے سرانجام دے کر دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ جولین لائنز نامی مہم جو نے رسیوں اور دیگر آلات کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں واقع 60فٹ بلند چوٹی اپنے ہاتھوں اور پیروں کے سہارے سر کی اور فری کلائمبنگ کے ماہر کھلاڑیوں میں اپنا نام شامل کروا لیا۔ 42سالہ جولین لائنز گذشتہ کئی برس سے بلند پہاڑوں پر مہم جوئی کر رہا ہے اور خطرناک ترین مقامات پر سولو کلائمبنگ کے ذریعے بھی اپنی مہارت کا لوہا منوا چکا ہے
بغیر حفاظتی انتظامات کے 60فٹ بلند چوٹی سر کرنیوالا بہادر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































