پارک میں درخت کو دروازہ لگا دیا گیا
سان فرانسیسکو(نیوز ڈیسک )پارک کے داخلی راستے پر تو دروازہ لگایا ہی جاتا ہے، لیکن درخت کو دروازہ لگانا کچھ عجیب سی بات ہے، لیکن سان فرانسیسکو میں ایک پارک ایسا بھی ہے جہاں درخت کو دروازہ لگا کر سب کو حیران کردیا گیا ہے۔ پارک انتظامیہ نے بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کو بڑھانے… Continue 23reading پارک میں درخت کو دروازہ لگا دیا گیا











































