پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عجیب الخلقت بچی کی پیدائش پر ہندوﺅں نے بچی کو بھگوان بنا دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

عجیب الخلقت بچی کی پیدائش پر ہندوﺅں نے بچی کو بھگوان بنا دیا

علی گڑھ(نیوزڈیسک ) اتر پردیش میں عجیب الخلقت بچی کی پیدائش ہوئی جسے مقامی ہندوﺅںنے اپنے دیوتا گنیش کا اوتار مانتے ہوئے بھگوان قرار دے دیا ہے۔بھارتیمیڈیا کے مطابق صوبہ اتر پردیش کے شہرعلی گڑھ میں ایک عجیب الخلقت بچی کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا ہے اور اسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا… Continue 23reading عجیب الخلقت بچی کی پیدائش پر ہندوﺅں نے بچی کو بھگوان بنا دیا

نیپال میں جنگلی گینڈے نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

datetime 31  مارچ‬‮  2015

نیپال میں جنگلی گینڈے نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

کٹھمنڈو(نیوز ڈیسک )نیپال میں ایک جنگلی گینڈے نے سڑکوں پرآکر نہ صرف لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں بلکہ 3 لوگ اس کی زد میں آکر زخمی بھی ہوگئے۔یہ گینڈا سڑکوں پر آنکلا اور رہائشی علاقے میں گھس کر سامنے سے آنے والے راہگیروں کو بھی نہ بخشا۔کافی تگ و دو اور مشکل کے بعد آخر… Continue 23reading نیپال میں جنگلی گینڈے نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

لندن کی اہم شاہراہوں کے گرد بھیڑوں نے ڈیرا ڈال لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

لندن کی اہم شاہراہوں کے گرد بھیڑوں نے ڈیرا ڈال لیا

لندن(نیوز ڈیسک )برطانوی دارالحکومت لندن کی اہم شاہراہوں اور تاریخی مقامات کے گرد آجکل رنگ برنگی بھیڑوں نے ڈیرا ڈالا ہوا ہے۔زیادہ حیران ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ یہ بھیڑیں کسی احتجاجی دھرنے کا حصہ نہیں بلکہ دراصل بیما ر بچوں کیلئے امداد جمع کرنے کی غرض سے پیش کیے گئے آرٹ پراجیکٹ کا… Continue 23reading لندن کی اہم شاہراہوں کے گرد بھیڑوں نے ڈیرا ڈال لیا

انڈہ یا مو ٹر سائیکل سب دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2015

انڈہ یا مو ٹر سائیکل سب دیکھ کر حیران رہ گئے

سیول(نیوزڈیسک )یہ کسی ہالی ووڈ کی فلم کا خیالی منظر نہیں بلکہ گا ڑیا ں تیا رکر نے والے ایک کورین ادارے کی ذہانت اورصلاحیت کاحقیقی ثبوت ہے۔ماہر دماغوں نے مستقبل میں سستی سواری اسکوٹرکو ایک نیا جدید رنگ وروپ دینے کیلئے اسے انڈے کی ظاہری بنا وٹ میں تیار کیا ہے۔پیلے اور سیاہ رنگت… Continue 23reading انڈہ یا مو ٹر سائیکل سب دیکھ کر حیران رہ گئے

پاپ کورن نما فر نیچر جو پھول کر کرسی کا روپ دھار لیتا ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2015

پاپ کورن نما فر نیچر جو پھول کر کرسی کا روپ دھار لیتا ہے

برسلز(نیوزڈیسک )بیلجیئم کے ایک فن کار نے ایسا حیرت انگیز فرنیچر تیار کیا ہے جو پاپ کارن کی طرح پھول کر کرسی کا روپ دھار لیتا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب کچھ بھی ناممکن نہیں جس کی حالیہ مثال یہ منفرد فرنیچر ہے جو پوپ کورن کی طرح پ±ھول کر ایک… Continue 23reading پاپ کورن نما فر نیچر جو پھول کر کرسی کا روپ دھار لیتا ہے

ایسی بلی جو مو سیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہ سکتی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

ایسی بلی جو مو سیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہ سکتی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )پانی کی بلی بھی انسانوں کی طرح مو سیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہ سکتی،دنیا بھر میں بچے اور بڑے گانوں پرڈانس کر تے تو نظر آتے ہی ہیں لیکن امریکا میں ایک پانی کی بلی ایسی بھی ہے جو انسانو ں کی طرح تیز موسیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہتی۔چڑیا… Continue 23reading ایسی بلی جو مو سیقی سن کر جھومے بغیر نہیں رہ سکتی

نیویارک : 85فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رک گئی ،لوگ پیدل نیچے اترے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

نیویارک : 85فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رک گئی ،لوگ پیدل نیچے اترے

نیو یارک(نیوزڈیسک)نیو یارک میں 85 فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رکنے سے درجنوں افراد کو پیدل ہی نیچے اترنا پڑا۔نیویارک کے امیوزمینٹ پارک میں رولر کوسٹر سیزن کے پہلے ہی دن دھوکا دے گئی۔رولر کوسٹر میں بیٹھنے والے بچے اور بڑوں کی خوشی اس وقت خوف میں بدل گئی جب 85فٹ کی بلندی پر… Continue 23reading نیویارک : 85فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر رک گئی ،لوگ پیدل نیچے اترے

مسکر اتے اونٹ نے سیلفی کا مزہ دو بالاکر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

مسکر اتے اونٹ نے سیلفی کا مزہ دو بالاکر دیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک )منفرد انداز میں سیلفی لینے کا شوقین مصری نوجوان مسکراتے اونٹ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے نوجوان حسام انتی کا نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ اونٹ کو چارہ کھلاتے ہوئے اس کے… Continue 23reading مسکر اتے اونٹ نے سیلفی کا مزہ دو بالاکر دیا

انیس سو بانوے میں جاری کئے گئے سکے کی نیلامی 12لاکھ ڈالر میں

datetime 30  مارچ‬‮  2015

انیس سو بانوے میں جاری کئے گئے سکے کی نیلامی 12لاکھ ڈالر میں

بالٹی مور(نیوز ڈیسک )اولڈ از گولڈ،امریکا میں سوا 2 سوبرس پرانا ایک سکہ 12 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔1792 میں جاری کیے گئے اس تاریخی سکے کی نیلامی بالٹی مور میں ہوئی۔ اس ایک سینٹ کے نایاب سکے کو بارہ لاکھ ڈالر میں خریدا گیا۔ یہ سکہ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن اورسابق… Continue 23reading انیس سو بانوے میں جاری کئے گئے سکے کی نیلامی 12لاکھ ڈالر میں

1 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 546