ملتان میں پالتو شیرنی نے ایک سال میں 7 بچوں کو جنم دیا
ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان میں نجی فارم ہاؤس میں پالتو شیرنی نے ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ بچوں کوجنم دیا۔ملتان کے شہری کے نجی فارم ہاؤس میں پلنے والی شیرنی نے 5 بچوں کو جنم دیا جب کہ اس سے 9 ماہ قبل شیرنی نے 2 بچوں کو جنم دیا تھا جس کے بعد بچوں… Continue 23reading ملتان میں پالتو شیرنی نے ایک سال میں 7 بچوں کو جنم دیا







































