نیو یارک(نیوز ڈیسک )کچھوے اور خرگوش کے درمیان ہونے والی ریس کی افسانوی کہانی تو یقیناً تمام ہی لوگوں نے اپنے بچپن میں سن رکھی ہوگی، لیکن اب اس کہانی نے حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔ جی ہاں امریکا میں پالتو جانوروں کے ایک اسٹور میں کچھوے اور خرگوش کے درمیان دلچسپ ریس کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہربرٹ نامی روسی کچھوے اور سوین نامی خرگوش نے حصہ لیا۔ اسٹور کے مالک کی جانب سے کیے گئے، اس تجربے میں حیران کن طور پر ننھے کچھوے نے آگے نکل کر جیت اپنے نام کرلی، جبکہ خرگوش کہانی کے عین مطابق بیچ راستے میں ہی بھٹک گیا۔
کچھوے اور خرگوش کی کہانی حقیقت میں تبدیل ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































