جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسکائی ڈائیونگ کر کے 57 کرتب بازوں کا شاندار مظاہرہ

datetime 28  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک ).ہوا میں اڑان بھرتے ہوئے جہاز سے چھلانگ لگانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں اور یہ مظاہرہ اس انداز میں سر انجام دینے کا، تو شاید کسی نے خواب میں بھی نہ سوچا ہو۔ جی ہاں امریکی ریاست ٹیکساس میں 57ماہر کرتب بازوں پر مشتمل ایک گروپ نے اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے اپنے مرحوم دوست کو انوکھا خراج تحسین پیش کیا۔ 3ہوائی جہازوں میں سوار اسکائی ڈائیورز نے 16ہزار فٹ کی بلندی سے بیک وقت چھلانگ لگائی اور فضاءمیں ہاتھوں کو ملا کر دو مختلف شکلوں میں ڈھلنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ بعد ازاں اسکائی ڈائیورز نے فضاءمیں 180میل کی گھنٹہ کی رفتار سے پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر کامیابی سے لینڈنگ کی اور شرکاءسے خوب داد وصول کی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…