نیویارک(نیوز ڈیسکسچ کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو ڈوگی میاں نے خود سے کئی گنا چھوٹے چوزے کو اپنا بہترین دوست بنا لیا ہے۔ڈوگی میاں اور یہ چوزہ سارا دن ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور ڈوگی اپنے انوکھے ننھے دوست کے خوب لاڈ بھی اٹھاتا ہے جسے دیکھ کر سب حیران رہ جاتے ہیں۔