پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سعودی شہری دنیا بھر میں سوشل میڈیا سب سے زیادہ استعمال کر تے ہیں

datetime 18  مارچ‬‮  2015

سعودی شہری دنیا بھر میں سوشل میڈیا سب سے زیادہ استعمال کر تے ہیں

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہری دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں میں سماجی میل جول کی ویب سائٹس کا استعمال سب سے زیادہ ہے اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سعودی شہریوں کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سعودی شہری دنیا بھر میں سوشل میڈیا سب سے زیادہ استعمال کر تے ہیں

پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالرکا جر مانہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015

پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالرکا جر مانہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک )شمال مغربی چین میں ایک شخص کو جنگلی پانڈے کے کاٹنے پر ہرجانے کے طور پر 80ہزار ڈالر دیے گئے ہیں۔مقامی اخبار لانزو کے مطابق گزشتہ برس ایک جنگلی پانڈے نے گوان کوانز نامی شخص کو اس وقت کاٹ لیا جب محکمہ جنگلات کے حکام یہ سوچ کر کہ پانڈا بیمار ہے اسے… Continue 23reading پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالرکا جر مانہ

واٹس ایپ پر میسج : بیو ی کوطلاق

datetime 18  مارچ‬‮  2015

واٹس ایپ پر میسج : بیو ی کوطلاق

ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں ایک شہری نے” واٹس ایپ “پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دیدی۔ایک سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری نے پیغام رسانی کی ایپلیکیشن ‘وٹس ایپ’ پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی ہے۔ خاوند نے دعویٰ کیا ہے کہ… Continue 23reading واٹس ایپ پر میسج : بیو ی کوطلاق

تحفہ نہ ملنے پر بیوی نے شوہر کا گلہ دبا دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

تحفہ نہ ملنے پر بیوی نے شوہر کا گلہ دبا دیا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک )شوہر کی طرف سے تحفہ نہ ملنے پر بیوی کا ناراض ہوجانا عام بات ہے لیکن ایک جاپانی خاتون نے تحفہ نہ ملنے پر مشتعل ہوکر خاوند کا گلا ہی دبا دیا۔جاپانی ویلنٹائن ڈے سال میں2 مرتبہ مناتے ہیں پہلی مرتبہ 14 فروری کو جب خواتین مردوں کو تحائف دیتی ہیں جب کہ… Continue 23reading تحفہ نہ ملنے پر بیوی نے شوہر کا گلہ دبا دیا

مناسب قیمت میں امریکہ میں اپنا گاؤ ں خریدیں

datetime 17  مارچ‬‮  2015

مناسب قیمت میں امریکہ میں اپنا گاؤ ں خریدیں

نیویارک (نیوز ڈیسک) اگر آپ امریکا میں اپنی چھوٹی سی سلطنت قائم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا شاندار موقع میسر ہے کیونکہ ریاست کیلیفورنیا میں ایک پورا تاریخی اور شاندار گاﺅں فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ گاﺅں سان ڈیاگو شہر کے ہرے بھرے وسطی علاقے میں واقع ہے مزید پڑھئے:کتوں کے… Continue 23reading مناسب قیمت میں امریکہ میں اپنا گاؤ ں خریدیں

نیو زی لینڈ: مو با ئل فون پھینکنے کا منفرد عالمی ریکارڈ

datetime 17  مارچ‬‮  2015

نیو زی لینڈ: مو با ئل فون پھینکنے کا منفرد عالمی ریکارڈ

آکلینڈ(نیوز ڈیسک )مو جودہ دور میں مو با ئل فون کی اہمیت اور کثیر استعما ل کی وجہ سے ہرشخص اپنے مو با ئل کو گر نے اور ٹوٹنے سے بچا نے کی ہر ممکن کو شش کر تا ہے لیکن نیو زی لینڈ میں ایک شخص نے عالمی کارنامہ انجام دینے کیلئے اپنے مو… Continue 23reading نیو زی لینڈ: مو با ئل فون پھینکنے کا منفرد عالمی ریکارڈ

امریکی دوشیزہ کےاوسان خطا،بنا درشن، پاکستانی شہری کی 18سال سے بیوی ہے

datetime 17  مارچ‬‮  2015

امریکی دوشیزہ کےاوسان خطا،بنا درشن، پاکستانی شہری کی 18سال سے بیوی ہے

کراچی(نیو ز ڈیسک)امریکا کی عدالت میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک لڑکی کو علم ہوا کہ وہ پچھلے 18 سال سے شادی شدہ ہے۔ کہاوت ہے نہ جان نہ پہچان میں تیرا مہمان،لیکن امریکی ریاست نیویارک میں تو نہ جان نہ پہچان نہ ہی ملاقات اور بنا درشن کے ہی،ایک پاکستانی شہری… Continue 23reading امریکی دوشیزہ کےاوسان خطا،بنا درشن، پاکستانی شہری کی 18سال سے بیوی ہے

کوّے بھی دوست بننے لگے

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کوّے بھی دوست بننے لگے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )کتے اور انسان کی دوستی کی مثالیں مشہور ہیں مگر کیا کبھی آپ نے کوّے اور انسان کے درمیان دوستی کے بارے میں سنا ہے؟عالمی ذرائع ابلاغ اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ان دنوں واشنگٹن میں رہنے والی آٹھ سالہ بچی کی کوﺅں سے دوستی کے چرچے ہورہے ہیں۔ گیبی مین اپنے… Continue 23reading کوّے بھی دوست بننے لگے

آ ٹھویں پاس پروفیسر تین سال تک یونیورسٹی میں پڑھاتارہا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

آ ٹھویں پاس پروفیسر تین سال تک یونیورسٹی میں پڑھاتارہا

بھارت (نیوز ڈیسک )گذشتہ دنوں بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع کانچی پورم سے ایک پروفیسر کو گرفتار کیا گیا۔روی ک±مار ریڈی نامی پروفیسر سویتا انجنیئرنگ کالج میں تین سال سے درس و تدریس میں مصروف تھا۔ گرفتاری کے بعد طلبا پر انکشاف ہوا تین سال سے انھیں پاور سسٹمز کا مضمون پڑھانے والا پروفیسر… Continue 23reading آ ٹھویں پاس پروفیسر تین سال تک یونیورسٹی میں پڑھاتارہا

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 546