جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

لڑکی نے بالوں سے کار کھینچ کر سب کو حیران کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رباط(نیوز ڈیسک )مراکش میں ایک جواں سال لڑکی نے اپنے بالوں سے ڈیڑھ ٹن وزنی کار کو اپنے بالوں سے 32 فٹ دور تک کھینچ کر وہاں موجود لوگوں کو حیران کردیا۔پندرہ سو کلو وزنی کار کو اپنے بالوں سے کھینچنے والی اس لڑکی کا نام اکرام سَلہی ہے۔ اکرام کا خواب ہے کہ وہ اپنے ملک مراکش کی طاقتور ترین خاتون کے طور پر پہچانی جائے۔ بھاری بھرکم کار کو بالوں سے کھینچنے کے دوران اکرام سلہی کے چہرے پر کسی تکلیف کے ا?ثار نہیں بلکہ مسکراہٹ نمایا تھی۔ اکرام نے کار کو سیدھی سڑک پر 32 فٹ دور تک کھینچ کر اپنا چیلنج مکمل کیا۔ اکرام سلہی کی کارکردگی دیکھنے والے اسے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ ان بہترین لمحات کو فلم بند کرنے کیلیے ورلڈ موسٹ ٹیلنٹڈ نامی ٹی وی پروگرام کی ٹیم بھی وہاں موجود رہی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…