جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اونچی ہیل والے جوتے پہن کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوز ڈیسک )اونچی ہیل والے جوتے پہننا فیشن بھی ہے اور ضرورت بھی، لیکن جرمنی میں ایک خاتون ایسی بھی ہے، جس نے اونچی ہیل والے جوتے پہن کر ایسی دوڑ لگائی اور عالمی ریکارڈ قائم کرکے ہی رکی۔ اس خاتون نے سنہری رنگ کی اونچی ہیل والے جوتے پہن کر 100میٹر کے فاصلے کو 14.5سیکنڈز میں طے کرکے یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ اس خاتون نے یہ عمل پہلی مرتبہ سر انجام نہیں دیا، بلکہ اس سے قبل 2009 میں برلن میں منعقد ہونے والی سٹیلیٹو ریس میں بھی 9 سینٹی میٹر اونچی ہیل پہن کر دوڑ لگائی اور ریس کی فاتح کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…