جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فلوریڈا، سمندر میں نہاتے دو دوست شارک سے بال بال بچ گئے، فوٹیج انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

فلوریڈا (نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندر میں نہاتے دو دوست شارک سے بال بال بچ گئے جن کی فوٹیج انٹرنیت پر مقبول ہو گئی ہے۔ واقعے کی فوٹیج قریبی عمارت پر کھڑے ایک شخص نے بنائی۔ تفصیلات کے مطابق دو دوست فلوریڈا کے ساحلی شہر ڈسٹن کے شفاف پانی میں تیراکی کا مزہ لے رہے تھے کہ ان سے چند فٹ کے فاصلے پر ایک دیو قامت ہیمر ہیڈ شارک اپنے شکار کا پیچھا کرتے کم گہرے پانی میں آگئی نہ شارک کو خبر ہوئی کہ پانی میں اس سے زیادہ مزے کا کھانا موجود ہے اور نہ تیراکوں کو خطرے کا علم ہوا ۔ فوٹیج بنانے والے شخص نے چلا کر ساحل پر کھڑے لوگوں کو بتایا جنہوں نے شور مچا کر تیراکوں کو خطرے کا بتایا اور وہ بھاگ کر پانی سے باہر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…