تین ہزار فٹ کے بلند پہاڑ سےلٹکائے جانے والے خیمے
برطانیہ(نیوز ڈیسک )عام طور پر کوہِ پیمائی کے دوران کو ہِ پیماﺅں کو رات گزارنے کے لیے ایسی ہموار جگہ یا پہاڑ کی تلاش کرنا ہوتی ہے جہاں باآسانی خیمہ نصب کرکے بستر بچھایا جاسکے۔کوہِ پیماﺅں کی اس مشکل کیلئے بر طانوی کاﺅنٹی Wales میں ایسے خیمے دستیاب ہیں جنہیں پہاڑ کی چڑھائی کے دوران… Continue 23reading تین ہزار فٹ کے بلند پہاڑ سےلٹکائے جانے والے خیمے