جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

فلپائن میں دنیا کا پہلا سیلفی میوزیم قائم

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 
منیلا(نیوزڈیسک ) فلپائن میں دنیا کا پہلا سیلفی میوزیم قائم کردیا گیا ہے۔یہ سیلفی میوزیم عوام میں بڑھتے ہوئے شوق کوسامنے رکھتے ہوئے قائم کیاگیا۔سیلفی لینا ایک فن کی شکل اختیار کر گیا ہے اور ہر روز مختلف زاویوں سے لی گئی تصاویر ہزاروں کی تعداد میں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جاتی ہیں اور اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے منیلا میں دنیا کا پہلا سیلفی میوزیم کا قائم کیا گیا ہے جہاں سیلفی لینے کی مکمل آزادی ہوگی۔
میوزیم میں آرٹ کے نمونے اس انداز میں رکھے گئے ہیں کہ یہاں آنے والے افراد تصاویر،پینٹنگز اورمجسموں کے ساتھ من چاہے انداز میں سیلفی لے سکیں جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلی بار کسی میوزیم میں آنے والے افراد کو وہاں رکھی ہوئی چیزوں کو چھونے کی اجازت دی گئی ہے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…