پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نیند سولی پر بھی آجاتی ہے, آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

نیند سولی پر بھی آجاتی ہے, آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کی الاسکا ائیرلائن کے طیارے کو ٹیک آف کرنے کے چند منٹ بعد طیارے کے کارگو حصے میں عجیب و غریب ہلچل اور شور کی وجہ سے واپس اترنا پڑ گیا۔  لاس اینجلس سے سیاٹل کیلئے روانہ ہونے والی پرواز 448 کو ہوا میں بلند ہوئے ابھی 14 منٹ ہی گزرے… Continue 23reading نیند سولی پر بھی آجاتی ہے, آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

فلپائن میں دنیا کا پہلا سیلفی میوزیم قائم

datetime 14  اپریل‬‮  2015

فلپائن میں دنیا کا پہلا سیلفی میوزیم قائم

  منیلا(نیوزڈیسک ) فلپائن میں دنیا کا پہلا سیلفی میوزیم قائم کردیا گیا ہے۔یہ سیلفی میوزیم عوام میں بڑھتے ہوئے شوق کوسامنے رکھتے ہوئے قائم کیاگیا۔سیلفی لینا ایک فن کی شکل اختیار کر گیا ہے اور ہر روز مختلف زاویوں سے لی گئی تصاویر ہزاروں کی تعداد میں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جاتی… Continue 23reading فلپائن میں دنیا کا پہلا سیلفی میوزیم قائم

مردوں کی راکھ سے تیارکردہ لاکٹ

datetime 14  اپریل‬‮  2015

مردوں کی راکھ سے تیارکردہ لاکٹ

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)میری کور،کیلے فورنیا میں رہائش پذیرایک آرٹسٹ ہے جسے زیورات تیارکرنے میں مہارت حاصل ہے اس کے تیارکردہ زیورات انتہائی دید  زیب ودل کش ہوتے ہیں عام زیورات سونے ،چاندی اورموتیوں سے بنائے جاتے ہیں تاہم میری کورکے تیارکردہ زیورات میں ان لوازمات کے ساتھ ساتھ مردہ انسانوں کی راکھ بھی استعمال ہوتی ہے… Continue 23reading مردوں کی راکھ سے تیارکردہ لاکٹ

بیٹی کے پیداہونے پر111 پودے لگانا ایک روایت

datetime 14  اپریل‬‮  2015

بیٹی کے پیداہونے پر111 پودے لگانا ایک روایت

  نئی دہلی (نیوزڈیسک ) بھارت میں اس کے باشندوں کی اکثریت بیٹیوں پربیٹوں کوترجیح دیتی ہے ۔وہاں سالانہ لاکھوں لڑکیاں رحم مادرمیں زندگی سے محروم کردی جاتی ہیں اسی لئے حکومت نے بچے کی جنس کاپیشکی تعین کرنے کے عمل کوغیرقانونی قراردے کراس پرپابندی لگارکھی ہے تاہم ےہ پابندی موثرثابت نہ ہوسکی اورلڑکیوں کاقتل… Continue 23reading بیٹی کے پیداہونے پر111 پودے لگانا ایک روایت

مطلوبہ شخص کو ہی نیند سے جگانے والا الارم تیار

datetime 14  اپریل‬‮  2015

مطلوبہ شخص کو ہی نیند سے جگانے والا الارم تیار

  نیویارک(نیوز ڈیسک ) وقت پر اٹھنے کی خواہش میں لگایا گیا الارم آپ کو تو جگاتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی اس کی کرخت اور تیز آواز ساتھ سوئے والوں کو بھی اٹھنے پر مجبور کردیتی ہے تاہم اب سائنس دانوں نے ایسا الارم تیار کرلیا ہے جو آپ کو نیند سے بھی جگائے گا اور… Continue 23reading مطلوبہ شخص کو ہی نیند سے جگانے والا الارم تیار

لفظ’’اوم‘‘ہٹاکر’’یوگا‘‘کوسیکولر بنانے کی تیاری

datetime 14  اپریل‬‮  2015

لفظ’’اوم‘‘ہٹاکر’’یوگا‘‘کوسیکولر بنانے کی تیاری

نئی دہلی ((نیوزڈیسک) مودی حکومت ملک میں یوگا کو عوامی بنانے کے لیے اسے سیکولر بنانے جا رہی ہے۔اس کیلئے یوگا میں جہاں جہاں بھی اوم کاذکر ہوتا ہے، اسے ہٹا دیا جائے گا۔ہندوستان میں مذہبی امور سے کئی بار بڑے سیاسی تنازعہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔اس لئے مودی حکومت یوگا کو عام لوگوں کی زندگی… Continue 23reading لفظ’’اوم‘‘ہٹاکر’’یوگا‘‘کوسیکولر بنانے کی تیاری

چین میں تنہائی کے مارے مردوں کے لیےآن لائن ساتھی میسر

datetime 14  اپریل‬‮  2015

چین میں تنہائی کے مارے مردوں کے لیےآن لائن ساتھی میسر

بیجنگ،(نیوزڈیسک) آج کل عوامی جمہوریہء چین میں انٹرنیٹ پر آن لائن ہوسٹسنگ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، جس میں مردوں کو چند لمحات کے لیے ایک آن لائن ساتھی میسر آ جاتا ہے اور عورتیں اچھی بھلی کمائی کر لیتی ہیں۔ بیجنگ سے نیوز ایجنسی روئٹرز کے ایک جائزے میں ایسی ہی ایک آن… Continue 23reading چین میں تنہائی کے مارے مردوں کے لیےآن لائن ساتھی میسر

سعودی عرب میں سب سے زیادہ طلاقیں کس وجہ سے ہوتی ہیں ؟ناقابل یقین حقائق سامنے آگئے

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں سب سے زیادہ طلاقیں کس وجہ سے ہوتی ہیں ؟ناقابل یقین حقائق سامنے آگئے

 اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) سعودی عرب میں طلاق کی بلند شرح تو اکثر خبروں کا موضوع رہتی ہے لیکن حال ہی میں اخبار ”المدینہ“ نے انتہائی معمولی اور ناقابل یقین وجوہات کی بنا پر ہونے والی طلاقوں کی بڑی تعداد سے پردہ اٹھایا ہے۔ اخبار نے کورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading سعودی عرب میں سب سے زیادہ طلاقیں کس وجہ سے ہوتی ہیں ؟ناقابل یقین حقائق سامنے آگئے

چین میں ائیر ہوسٹسز کو خطرناک ہتھیار چلانے کی تربیت دی جانے لگی،وجہ انتہائی دلچسپ

datetime 14  اپریل‬‮  2015

چین میں ائیر ہوسٹسز کو خطرناک ہتھیار چلانے کی تربیت دی جانے لگی،وجہ انتہائی دلچسپ

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایئر ہوسٹسوں کو عام طور پر خوبصورتی، دلکشی اور نزاکت کے حوالے سے جانا جاتا ہے لیکن چین میں یہ تصور بالکل تبدیل ہونے والا ہے۔ چین کے چینگڈو ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں ایئرہوسٹسوں کو خنجر چلانے، ہتھیاروں کے بغیر لڑائی کرنے، طاقتور مقابل کو زیر کرنے، کیچڑ میں… Continue 23reading چین میں ائیر ہوسٹسز کو خطرناک ہتھیار چلانے کی تربیت دی جانے لگی،وجہ انتہائی دلچسپ

1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 546