جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دلہن کی خواہش دولہے نے شادی سے پہلے ہی ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سٹائل شادی کی خواہشمند خاتون کے مطالبات سے تنگ آکر اماراتی شخص نے شادی سے پہلے ہی ہونے والی دلہن سے نجات کا فیصلہ کرلیا۔خبر رساں ادار ے ”AE24“ نے وکیل لیلیٰ محمد کے حوالے سے بتایا ہے کہ خاتون کی خواہش تھی کہ اس کی شادی کی تقریبات کے سلسلہ میں بھارت میں ایک بڑی پارٹی منعقد کی جائے جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی ایک شاندار پارٹی کا اہتمام کیا جائے جبکہ میک اپ آرٹسٹ اور خصوصاً مہندی لگانے والے ماہرین کو بھی بھارت سے بلوایا جائے۔ہونے والے دولہے کا موقف تھا کہ دلہن کی خواہشات کی تکمیل کے لئے تقریباً 75 ہزار دہم (تقریباً 30 لاکھ پاکستانی روپے) کی ضرورت تھی جس کا کوئی انتظام ممکن نظر نہ آیا تو اس نے خاتون سے معذرت کرلی اور شادی کا باب ہمیشہ کے لئے بند کردیا۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کی ہونیوالی دلہن بھارتی فلموں سے متاثر تھی اور اس کے مطالبات غیر حقیقی تھے۔

مزید پڑھئے:پرفیومز کا استعمال انسانی زندگی پر گہر ا اثر ڈالتا ہے : ماہرین

 



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…