برسلز(نیوزڈیسک) عام طورپرشہریوں کومعلوم ہے کہ زیبراکراسنگ کے ذریعے ہی سڑک عبورکی جاتی ہے لیکن ایک اورواقعہ نے بیلجم کے شہریوں کوبھی حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیلجیم کے دارالحکومت سے فرار ہونے والے تین زیبروں نے شہر کا رخ کر لیا جہاں سڑک پر دوڑتے ہوئے ایک طالب علم نے ان کی ویڈیو بھی بنا لی۔ مقامی میڈیا کے مطابق فرار ہونے والے زیبروں کی تعداد چار تھی جن میں سے ایک کو فوری طور پر پکڑ لیا گیا جبکہ باقی تین زیبرے شہر میں مٹرگشت کرتے رہے ، پولیس کی دو ٹیموں نے زیبروں کو پکڑنے کی کارروائی میں حصہ لیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































