اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بیلجیئم کی سڑکوں پر دوڑتے بھاگتے تین زیبروں نے ٹریفک پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی سڑکوں پر مزے سے دوڑتے بھاگتے زیبروں کو دیکھ کر ایک نوجوان نے ان کی وڈیو بنا لی، فارم ہاﺅس سے فرار ہوئے تینوں زیبروں کو پکڑنے دو پولیس اہلکار بھی دوڑے، ان کا ساتھ دینے ٹریفک پولیس اور سیکیورٹی ایجنسی کے اہلکار بھی میدان میں آگئے لیکن زیبروں نے بھی ایک گھنٹے تک اہلکاروں کی خوب دوڑیں لگوائیں پھر جا کر پولیس کے ہاتھ آئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































