بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے بڑارائس کیک تیار

datetime 21  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کمبو ڈیا میں دنیا کا سب سے بڑارائس کیک تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔یہ رائس کیک 4 ٹن وزنی اور16 فٹ لمبا ہے جسے 45 گھنٹوں میں تیار کیا گیا ہے۔ اس رائس کیک کی تیاری میں ایک ٹن چاول، 5سوکلوگرام کو کو نٹ ملک،15 کلو گرام نمک،3 سو 33گرام یلے کے پتوں کا استعما ل کیا گیا ہے۔ کمبو ڈیا کے شہر Siem Reapمیں جاری ایک فیسٹیول کے دوران سینکڑوں افراد کی موجودگی میں اس دنیا کے سب سے بڑ ے رائس کیک کو ٹرک پر رکھ کر نمائش کے ساتھ ساتھ کھانے کیلئے بھی پیش کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…