ایک ٹویٹ نے ٹویٹر کے اربوں ڈالر ڈبو دیئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر روزانہ کروڑوں ٹویٹس کی جاتی ہیں لیکن گزشتہ روز ایک ایسی ٹویٹ کی گئی کہ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اس ویب سائٹ کے شیئرز کی قیمت 20 فیصد گرادی۔ گزشتہ روز ٹویٹر اپنی آمدنی کے متعلق رپورٹ باقاعدہ طور پر وال سٹریٹ کو بھیجنے… Continue 23reading ایک ٹویٹ نے ٹویٹر کے اربوں ڈالر ڈبو دیئے







































