ڈاکونے واردات کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورجینیا(نیوزڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں بینک ڈکیتی کی ایک واردات کے بعد پولیس نے ڈاکو کو اس وقت حراست میں لے لیا جب اس نے واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کردی۔پولیس حکام کے مطابق 23 سالہ ڈومینائک انٹونیوالفونسیکا نامی نقب زن کو ڈکیتی کے تقریباً 20 منٹ… Continue 23reading ڈاکونے واردات کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔







































