جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

طلبا کے کمرہ امتحان میں داخلے کیلئے ایک انوکھی شرط رکھی گئی

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، سان ڈیاگو کے وڑوئل آرٹس ڈیپارٹمنٹ میں طلبا کے کمرہ امتحان میں داخلے کیلئے ایک انوکھی شرط رکھی گئی ہے۔ شرط یہ ہے کہ انہیں مکمل طور پر عریاں حالت میں آنا ہوگا۔ اس کورس کی تفصیلات کے مطابق طلبا کو اپنے اندر کے جنسی جذبات کا جسمانی اشاروں یا الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا ہوگا۔ اس کورس کو پڑھانے والے پروفیسر رابرٹو ڈومینگوز ہیں۔ پروفیسر رابرٹو ڈومینگوز اس مضمون کو گیارہ برس سے پڑھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پرفارمنس آرٹ اور باڈی آرٹ کا معیاری کینوس ہے۔ اس کی کلاس بہت کنٹرول میں رکھی جاتی اور اگر کسی کو اس پر اعتراض ہے تو وہ یہ مضمون نہ پڑھے۔ یونیورسٹی ویب سائٹ کے مطابق یہ کورس وربل پرفارمنس آرٹ کلاس کیلئے ضروری ہے۔ اس کلاس میں شامل 95فیصد طلبا نے اس مضمون میں ”اے“ گریڈ لیا۔
پروفیسر ڈومینگوز اس سے قبل غیر قانونی تارکین وطن افراد کو میکسیکو کی سرحد پار کرنے سے متعلقہ ہدایات کے ہمراہ سیل فونز تحفے میں دے چکے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…