جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اس خاتون نے ایسا کیا دودھ میں ملا کر پلایا کہ گھروالے شدید غصے میں آ گئے

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست ’میری لینڈ‘ سے تعلق رکھنے والی 56 سالہ خاتون ’سارہ شروک‘ کو اس الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے کہ اس نے اپنے پا?ں سے ’مردہ جلد‘ اتار کر اپنے گھر والوں کو دودھ میں ملا کر پلادی۔اس کے گھر والوں ’تہری ڈیپرسٹ‘ اور ’الیسن ڈیپرسٹ‘ کا کہنا ہے کہ سارہ سارا دن گھر پر اکیلی تھی۔ وہ گھر آئے تو کھانے کے ساتھ دودھ پیتے ہوئے کوئی چیز گلے میں اٹک گئی۔ چھان کر دیکھا تو ایسے لگا جیسے جلد کے ٹکڑے ہوں۔پولیس کو اطلاع دی گئی، تلاشی پر پولیس کو سارہ کے کمرے سے بھی ایک ٹرے میں ’م±ردہ جلد‘ کے متعدد ٹکڑے ملے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو ذیا بیطس ہے جس کی وجہ سے اس کے پاﺅں کی جلد بے حد خراب ہے تاہم اتنی غلیظ حرکت کی کیا ضرور پیش آئی، یہ تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔ تاہم ملزمہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے:شادی کی خواہش رکھنے والے مردوں کےلئے ایک بڑی شرط

 



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…