جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے مہنگا پرفیوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خوشبو کو ہر کوئی پسند کرتا ہے اور اسی وجہ سے دنیا بھر میں نئے نئے پرفیوم سامنے آتے رہتے ہیں مگر حال ہی میں برطانیہ میں ایک ایسا پرفیوم متعارف کروایا گیا ہے جسے خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے ہیروڈ اسٹور میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے ”سمبل آف سکسیس“ یعنی کامیابی کی مہک نامی اس پرفیوم کی قیمت ایک لاکھ 53 لاکھ برطانوی پاو¿نڈ ہے اور اس کی ایک عام بوتل ساڑھے چار سو پاو¿نڈ مالیت کی ہے اب اس پرفیوم کا ایک نیا ایڈیشن منفرد شکل میں کرسٹل کی بوتل میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس پر ہاتھ سے 24 قیرط سونے کا کام کیا گیا ہے۔ اس بوتل کے اوپر 1872 میں تیار کیے جانیوالا تاج لگا ہے اور یہ برطانوی ملکہ وکٹوریہ کو پیش کیا گیا تھا تاہم اب اس میں بے داغ سفید ہیرے بھی بڑی تعداد میں نصب کیے گئے ہیں اس کے علاوہ بوتل کے سامنے 2 زرد ہیرے اور ایک نایاب گلابی ہیر ابھی بوتل کی شان بڑھا رہا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…