جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

چین ، ایسا میلہ جس میں چینی اپنے جسم کو ہی ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )چین میں گزشتہ دو ہزار سال سے ایک خوفناک تہوار منایا جاتا ہے جس کے دوران لوگ اپنے جسموں کو تیز دھار آلات اور آہنی سلاخوں سے چھلنی کرلیتے ہیں اور یہ دہشت ناک مناظر دیکھنے والے خوف سے کانپ اٹھتے ہیں۔مقامی اخبار ”پیپلزڈیلی“ کے مطابق زاما جیاﺅ نامی یہ تہوار چینی نئے سال کے موقع پر منایا جاتا ہے اور اس کا رواج وسطی چین میں عام پایا جاتا ہے۔ دیہاتی لوگ یہ تہوار خوش قسمتی، بارش اور اچھی پیداوار کے لئے مناتے ہیں۔ شمالی صوبے شانکسی میں اس تہوار کے موقع پر لوگ اپنی ٹانگوں، بازوﺅں، دھڑ اور حتیٰ کہ چہرے میں بھی خنجر، بھالے اور لوہے کی سلاخیں گھونپ لیتے ہیں۔ اگرچہ یہاں کے دیہاتی لوگ اسے اپنی روایت قرار دیتے ہیں اور اسے چھوڑنے پر تیار نہیں لیکن انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیمیں اس کے خاتمے کے لئے بھرپور مہم چلارہی ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ چینی حکومت اسے غیر قانونی قرار دےدے گی۔

news-1425570318-7788 news-1425570320-5501



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…