منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

وہ ملک جہاں شادی کے موقع پر دولہے کو متبادل دلہن پیش کی جاتی ہے

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

لندن(نیو ز ڈیسک ) دنیا بھر میں لوگ شادی پر مختلف رسوم ادا کرتے ہیں اور ہر قوم اور نسل کے لوگ اس رشتہ میں منسلک ہوتے ہیں لیکن ہر ملک میں شادی کی رسومات مختلف طریقے سے ادا کی جاتی ہیں ۔آئیے آپ کو چند عجیب و غریب شادیوں کے باتے میں بتاتے ہیں۔
متبادل دلہن
روس کے کچھ علاقوں میں یہ روایت ہے کہ جب دولہے کے گھر والے دلہن کے گھر جاتے ہیں تو انہیں کچھ پیسے دیتے ہیں اور اگر پیسے کم ہوں تو دلہن والے کسی اور کو (دلہن کی سہیلی)کو شادی کا لباس پہنا کر دولہے کے آگے پیش کردیتے ہیں اور اگر دولہے کو دلہن پسند نہ آئے تووہ مزید پیسے دیتا ہے اور کوئی اور دلہن اسے دکھا دی جاتی ہے اور یہ رسم تب تک جاری رہتی ہے جب تک وہ دلہن کے گھر والوں کی منہ مانگی رقم نہ دے دے اور اپنی دلہن گھر لے جائے۔دیکھنے میں ایسے لگتا ہے کہ کوئی انتہائی لذیذ سوپ ہے لیکن اگر آپ کو اس رسم کے بارے میں بتایا جائے تو آپ کو ابکائی آجائے گی۔فرانس میں جب شادی کی تقریب ختم ہوجاتی ہے تو خاندان کے افراد بچے کھچے کھانے اکٹھے کر کے اسے ٹوائلٹ سیٹ میں ڈال کر دولہا اور دلہن کے پاس لے جاتے ہیں اور تب تک ان کے سر پر کھڑے رہتے ہیں جب تک وہ یہ کھانا کھا نہ لیں۔
دلہن پر تھوکنا
کوریا کے کچھ دیہات میں یہ رسم ہے کہ ودائیگی کے وقت دلہن کا باپ اس کے سر اور چھاتی پر تھوک پھینکتا ہے اور دلہن اس کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ گاﺅں چھوڑ جاتی ہے اور پیچھے مڑکر نہیں دیکھتی کہ کہیں پتھر کی نہ ہوجائے۔
دلہن کے بال کاٹنا
لڑکیوں کے لمبے بالوں میں مردوں کے لئے بہت کشش ہوتی ہے لیکن چین میں یہ رواج بالکل الٹ ہے۔چین میں شادی سے قبل دلہن کے سر کے بال اتار دئیے جاتے ہیں اور سمجھا جاتا ہے کہ اس طرح وہ صاف ستھری ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…