بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

برازیل :ایک شخص نے اپنے گھر کو خوبصورت سکیٹ بورڈ پارک میں تبدیل کر د

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) برازیل میں ایک شخص نے اپنے گھر کو خوبصورت سکیٹ بورڈ پارک میں تبدیل کر دیا۔ 31 سالہ شخص اینسلمو اروڈا کو بچپن سے ہی سکیٹ بورڈنگ کا بے حد شوق تھا۔ خوبصورت سکیٹنگ پارک کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے 2008 میں انسیلمو اروڈا نے سامان نکال کر گھر کو خالی کرنا شروع کر دیا۔ ریمپس اور دیواروں پر کی گئی خوبصورت پینٹنگز سے سجا سکیٹنگ پارک نوجوانوں کیلئے کلچرل سینٹر بن گیا ہے۔ سکیٹگ پارک میں سکیٹرز ، ا?رٹسٹس ، موسیقار سب جمع ہوتے ہیں اور نوجوانوں کو مفت سکیٹنگ بھی سکھائی جاتی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…