منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

یہ شخص اس پرندے سے کیا کام کروا رہا ہے؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)پرندوں کو پالنے کا شوق تو ہر جگہ پایا جاتا ہے لیکن چین میں ایک شخص نے ایک پرندے سے انتہائی دلچسپ کام لینا شروع کردیا ہے جسے دیکھ کر پرندے کی مہارت اور ان صاحب کی ذہانت کی داد دئیے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔
اخبار ”چائنا ڈیلی“ نے فوہیان صوبے کے مرکزی شہر فزہو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی تصاویر شائع کی ہیں جو پرندے کو اپنے دانتوں کی صفائی کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اخبار کے مطابق اس کا دوست پرندہ اس کے کندھے پر آکر بیٹھ جاتا ہے اور یہ اپنے دانت پرندے کے سامنے پیش کردیتا ہے۔ پرندہ اپنی چونچ کے ساتھ دانتوں کی صفائی کرتا ہے اور ان میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات چن لیتا ہے، یوں یہ صاحب اپنے دوست پرندے سے ٹوتھ پِک کا کام لیتے ہیں اور دونوں کا یہ تعلق ایک عرصے سے جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…