منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کراچی : لیڈی ڈاکٹر مریضہ کے پیٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 2  جون‬‮  2015

کراچی : لیڈی ڈاکٹر مریضہ کے پیٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دنیا بھر میں ڈاکٹروں کی طرف سے کوتاہیوں کی خبریں ملتی رہتی ہیں لیکن پاکستانی لیڈی ڈاکٹر نے کمال کردیا اور خاتون کے جسم کے نازک حصے میں قینچی ہی چھوڑ دی جسے نکالنے کے لیے ایک ماہ بعد کینسر کی مریضہ کا دوبارہ آپریشن کرنا پڑا تاہم شکایت موصول ہونے… Continue 23reading کراچی : لیڈی ڈاکٹر مریضہ کے پیٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوبئی :اونٹنی کا دودھ کس چیز میں استعمال ہو رہا ہے؟ جانئے

datetime 2  جون‬‮  2015

دوبئی :اونٹنی کا دودھ کس چیز میں استعمال ہو رہا ہے؟ جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اونٹنی کا دودھ صدیوں سے عربوں کی مقبول ترین غذا رہا ہے لیکن اب دبئی کی ایک کمپنی نے اسے ایک مہنگے شیمپو کی شکل دے کر بین الاقوامی پیمانے پر متعارف کروادیا ہے۔ایمریٹس انڈسٹری فار کیمل ملک اینڈ پراڈکٹس کی ذیلی کمپنی کیملیشیئس بیوٹی نے دبئی میں منعقد ہونے والے… Continue 23reading دوبئی :اونٹنی کا دودھ کس چیز میں استعمال ہو رہا ہے؟ جانئے

سفید کپڑوں کے انتہائی سفید ۔۔۔۔۔

datetime 2  جون‬‮  2015

سفید کپڑوں کے انتہائی سفید ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خواتین کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ سفید کپڑے اچھی طرح دھونے کے باوجود وہ اجلے اور سفید نہیں ہوپاتے،اس لئے وہ مہنگے ڈٹرجنٹ اور صابن کا استعمال بھی کرتی ہیں لیکن پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔لیکن آج ہم آپ کو چند ایسے آسان طریقے بتائیں گے کہ آپ… Continue 23reading سفید کپڑوں کے انتہائی سفید ۔۔۔۔۔

بانوے سالہ خاتون میراتھن مکمل کرنیوالی پہلی معمرایتھلیٹ بن گئیں

datetime 2  جون‬‮  2015

بانوے سالہ خاتون میراتھن مکمل کرنیوالی پہلی معمرایتھلیٹ بن گئیں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک ) 92 سالہ امریکی ایتھلیٹ ہیریئٹ ٹامپسن دنیا کی وہ پہلی بزرگ ترین خاتون بن گئی ہیں، جنہوں نے سان ڈیاگو میں 26 میل کی میراتھن میں کامیاب شرکت کی۔ یہ طویل دوڑامریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں سان ڈیاگو کے شہرمیں منعقد کی گئی اوراس میں اپنی کامیاب شرکت کے… Continue 23reading بانوے سالہ خاتون میراتھن مکمل کرنیوالی پہلی معمرایتھلیٹ بن گئیں

امریکہ میں ایک جوڑے نے اپنے 100 ویں پوتے کی ولادت کا جشن منایا

datetime 2  جون‬‮  2015

امریکہ میں ایک جوڑے نے اپنے 100 ویں پوتے کی ولادت کا جشن منایا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لیو اور رتھ زینگر کی فیملی ان کے بارہ بچوں ،نواسے نواسیوں اور46 پڑ پوتوں پر مشتمل ہے جبکہ ان کے پڑپوتوں میں سے بھی ایک جوڑا صاحب اولاد ہے۔ امریکی جوڑے کی شادی کو 59 سال گزر چکے ہیں جبکہ ان کی شادی کی 60ویں سالگرہ بھی قریب ہی ہے… Continue 23reading امریکہ میں ایک جوڑے نے اپنے 100 ویں پوتے کی ولادت کا جشن منایا

ستاروں کے چورگرفتار

datetime 1  جون‬‮  2015

ستاروں کے چورگرفتار

چاکو(نیوزڈیسک)انیس سونوے میں ارجنٹینا کے ایک موٹر وے پولیس افسر نے شہابِ ثاقب کو چوری کر کے ایک امریکی خریدار کو بیچنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔ارجنٹائن کی شمالی ریاست چاکو میں پولیس نے چار افراد کو ایک ہزار ٹن وزنی شہابِ ثاقب چرانے کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔موٹر وے پولیس… Continue 23reading ستاروں کے چورگرفتار

خوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے

datetime 1  جون‬‮  2015

خوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک میں بنائے گئے خوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے۔امریکا کی عمارت میں مچھلی سالمن کا مجسمہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آسٹریلیا میں سٹیٹ لائبریری کے باہر ڈوبتی عمارت، برطانیہ میں چھت پر حملہ آور ہوتی شارک اور ہنگری کے دریا کنارے… Continue 23reading خوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے

رمضان المبارک کی آمد آمد ،دنیا میں سب کم وقت کا روزہ کہاں ہو گا ؟ جانئے

datetime 1  جون‬‮  2015

رمضان المبارک کی آمد آمد ،دنیا میں سب کم وقت کا روزہ کہاں ہو گا ؟ جانئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، ممکنہ طور پر 19جون کو پہلا روزہ ہو گا اور 19جولائی کو عید الفطر ادا کی جائے گی۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گرمیوں میں روزہ بہت زیادہ طویل ہوتا ہے لیکن دنیا بھر میں ایسا نہیں ہے۔ کرہ ارض بلد اور طول بلد پر… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد آمد ،دنیا میں سب کم وقت کا روزہ کہاں ہو گا ؟ جانئے

بر طانوی خاتون کو حسن میں اضافہ کر نا مہنگا پڑگیا

datetime 1  جون‬‮  2015

بر طانوی خاتون کو حسن میں اضافہ کر نا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) مصنوعی سہاروں کے ساتھ حسن میں اضافے کا خواب دیکھنے والی برطانوی خاتون کی سستے داموں حسین بننے کی کوشش عین اس کی شادی کے دن ڈرا?نے خواب میں بدل گئی اور اس کے پیٹ میں دو خوفناک سوراخ پیدا ہو گئے۔ڈان مور نامی خاتون نے 2013ءمیں پولینڈ جاکر ڈسکاﺅنٹ پرائس پر… Continue 23reading بر طانوی خاتون کو حسن میں اضافہ کر نا مہنگا پڑگیا

1 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 546