ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

دنیا کا تیز ترین ٹرک 603 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہے

datetime 13  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تیز رفتار ڈرائیونگ کے شوقین اپنے شوق کی تکمیل کے لئے اسپورٹس کاروں کا سہارا لیتے ہیں۔ مگر ان صاحب نے تو بھاری بھر کم ٹرک کو بھی نہ چھوڑا۔ جی ہاں امریکہ سے تعلق رکھنے والے 64سالہ نیل ڈار نامی شخص نے جو کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی، تو پھر ٹرک میں لگائے 3جیٹ انجن اور اسے603 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑا کر دکھا دیا۔ راکٹ کی سی رفتار سے چلنے والے اس انوکھے ٹرک میں 36000ہارس پاور کا انجن نصب کیا گیا ہے، جس کی اسپیڈ جاپانی بلٹ ٹرین سے بھی زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…