بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اگلی دو ٹانگوں پر بھاگنے والا دنیا کا تیز ترین کتا

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک )امریکی ڈاگی Konjo دنیا کا تیز رفتار کتا بن گیا ہے جو کہ اپنی اگلی دو نوں ٹانگوں پر بر ق رفتاری سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔Konjo نے اپنی اس صلاحیت کا مظاہرہ کیلی فورنیا کے Tustin اسپو رٹس پارک میں پیش کیا اوردیکھتے ہی دیکھتے پانچ میٹر کا فاصلہ 2.39 سیکنڈز کے مختصر وقت میں اپنی دوٹانگوں پر دوڑتے ہوئے طے کرلیا۔ Konjo سے پہلے یہ عالمی ریکارڈ Jiff نامی کتے کے پاس تھا جس نے مقررہ فاصلہ 7.76 سیکنڈز میں طے کیا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…