دس ڈالر کے نوٹ پر شبیہ کے لیے خاتون کی تلاش
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ میں 10 ڈالر کے نوٹ پر الیگزینڈر ہیملٹن کی تصویر پہلی بار 1929 میں شائع ہوئی تھیامریکہ میں ایک صدی سے زیادہ عرصے میں پہلی مرتبہ دس ڈالر کے نوٹ پر کسی خاتون کی شبیہ چھاپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ فیصلہ نہیں ہوا… Continue 23reading دس ڈالر کے نوٹ پر شبیہ کے لیے خاتون کی تلاش