بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جاپا نی خواتین ایک بن مانس کے آگے دل ہار بیٹھیں

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جاپا نی خواتین ایک بن مانس کے آگے دل ہار بیٹھیں۔جاپانی چڑیا گھرکا بن مانس شرارتوں سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے خواتین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔شبانی نام کے بن مانس کو آسٹریلیا سے 2007 میں جاپان کے شہر نگویا لایا گیا۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے بن مانس کے آنے کے بعد چڑیا گھر میں لوگوں کی آمد میں اضافہ ہوا، خصوصا ًخواتین اس کی خوبصورتی پر دل ہار بیٹھیں،اور تو اور سوشل میڈیا پر بھی خواتین اس کی خوبصورتی کے چرچے کرتی نظر آتی ہیں اور مختلف تبصروں کے ساتھ اس کی تصویریں بھی پوسٹ کر رہی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…