بہاولپور(نیوزڈیسک )بہاولپورکے تاریخی چڑیا گھر میں سخت گرمی میں شیروں کو موسم کی شدت سے بچانے کے لئے خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔ برف کی سلیں اورٹھنڈے پانی میں شیر مزے سے کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔ بہاولپوراورآس پاس کے شہر بھی ان دنوں سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں انسان توانسان جانور بھی بے حال ہیں۔ ایسے میں چڑیا گھر میں جنگل کے بادشاہ کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ برف اورٹھنڈے پانی کا بندوبست ہونے پر شیر خاصے خوشی دکھائی دے رہےہیں اوران کی خوشی کو دیکھنے کے لئے شہری بھی چڑیا گھر پہنچ رہے ہیں۔
بہاولپور:چڑیا گھر میں شیروں کو موسم کی شدت سے بچانے کیلئے خصوصی بندوبست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































