بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

برازیلی جزیرہ جہاں پولیس سانڈوں پرپٹرولنگ کرتی ہے

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برازیل کے جزیرے ماراجو میں پانی میں رہنے والے سینگ والے سانڈ وہاں کے باشندوں کی زندگیوں کا ایک لازمی حصہ بن گئے ہیں۔
سوئٹزرلینڈ کے سائز کے اس جزیرے میں ان سانڈ کی تعداد ساڑھے چارلاکھ تک پہنچ چکی ہے جہاں یہ سانڈ کوڑاکرکٹ بھی اٹھاتے ہیں، فیسٹیول میں ان کی ریس بھی ہوتی ہے اور ان کے دودھ سے پنیر تک بنائی جاتی ہے اور اب وہاں کے پولس والے پٹرولنگ کے لیے بھی ان سانڈھوں کا استعمال کرنے لگے ہیں ۔
پولس افسران کا کہنا ہے کہ پانی کے یہ سانڈ کتوں سے اچھے تیراک ہیں اور اگر دلدل سے واسطہ پڑجائے تو یہ دوڑنے میں گھوڑوں سے بھی زیادہ پھرتیلے اور تیز ہوتے ہیں اور ان پر سوار ہو کر مجرموں تک پہنچنا اور پکڑنا زیادہ آسان ہوتا ہے کیونکہ زیادہ تر مجرم ان سانڈھوں کے سینگھوں سے ڈر کر خود کو پولس کے حوالے کردیتے ہیں۔ انھیں یہ خوف بھی ہوتا ہے کہ مزاحمت کرنے سے یہ سانڈ بے قابو ہوکر اور خطرناک ہوجائیں گے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…