منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سعودی شہری نے اپنی ماں کیلئے ایسا کام کیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 16  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک بیٹے نے علیل والدہ کے صحت یاب ہونے پر اسے ہستپال سے گھر منتقل کرنے کے موقع کو ایک جشن میں تبدیل کردیا اور والدہ کا کچھ ایسا استقبال کیا کہ جس کی خبریں عالمی میڈیا تک جاپہنچیں۔ شمال مغربی شہر سقاقہ سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی والدہ کو متاب بن عبدالعزیز ہسپتال سے گھر لانے کے لئے قیمتی گاڑی کو خوب سجایا اور خوب دھوم دھام کے ساتھ والدہ کو اس میں بٹھا کر گھر لایا۔ اس موقع پر جشن کا سماں پیدا ہوگیا اور دور و نزدیک کے لوگ اس تقریب کو دیکھنے کے لئے آگئے۔ والدہ کے استقبال کی تقریب کی زرق برق اور رونق کچھ ایسی تھی کہ میڈیا بھی اسے نظر انداز نہ کرسکا اور اس کی تصاویر مقامی میڈیا سے ہوتے ہوئے بین الاقوامی میڈیا میں بھی پہنچ گئیں۔

مزید پڑھئے:ستمبر2015: دیوہیکل پتھر ، زمین سے ٹکرانےپرقیامت برپا ہونے کا دعویٰ

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…