بھارت میں اب رفع حاجت پر پیسے ملیں گے
احمد آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں مقامی انتظامیہ نے لوگوں کو رفع حاجت کے لئے سرکاری بیت الخلا استعمال کرنے پر پیسے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت میں عوام کی بڑی تعداد کھلی جگہوں اور میدانوں میں ہی رفع حاجت کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد کی بلدیاتی انتظامیہ نے لوگوں… Continue 23reading بھارت میں اب رفع حاجت پر پیسے ملیں گے