بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا،پانی میں6دن تک زندہ رہنے والی مچھلی دریافت

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(نیوزڈیسک )شمالی آسٹریلیا میں ایک ایسی مچھلی دریافت کی گئی ہے جو پانی سے نکل کر زمین پر 6دن تک زندہ رہ سکتی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے محقیقین کا کہنا ہے کہ اس مچھلی کے گلپھڑے بھی ہیں اور پھیپھڑے بھی اور یہ آسٹریلیا کی مقامی جنگلی حیات کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔` یہ مچھلی پاپویا نیو گنی میں پائی جاتی ہے اور پرندوں اور مچھلیوں کا شکار کرتی ہے۔ایکولوجسٹ نیتھن والتھم کے مطابق ایسے علاقے جہاں یہ نہیں پائی جاتیں وہاں ان کی موجودگی سے قدرت کے توازن میں خلل پیدا ہوسکتی ہے۔تاحال صرف چند ہی کو آسٹریلیا میں دیکھا گیا ہے تاہم سائنسدان ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…