اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکہ میں کینسر سے انتقال کرنے والی بچی کے والدین نے بیٹی کو مستقبل میں سائنسی ترقی اور لاعلاج امراض کا علاج دریافت ہوجانے کی امید میں فریز کروادیا۔تھائی نڑاد جوڑے کی بچی رواں برس دماغ کے کینسر کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئی تھی جس کے بعد جوڑے نے اس امید کے ساتھ اپنی بچی کو فریز کروادیا کہ ایک دن سائنس ترقی کرے گی اور کینسر کا علاج دریافت کرلے گی تو بچی کو دوبارہ زندہ کیا جاسکے گا۔