منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایسی انگوٹھی کسی نے نہیں پہنائی

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک )اسے پیار کہیں یا پاگل پن۔ مائیک پیرٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو منگنی پر جو انگوٹھی پہنائی تھی، وہ اس کے جسم سے الگ کی ہوئی دائیں ٹانگ کی ہڈی سے بنی تھی۔مائیک کی ٹانگ 2006 میں پہاڑ سے گر کر اس وقت ٹوٹی جب وہ انڈین یتیم خانے کے لیے رضارانہ طور پر کام کر رہا تھا۔ اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کو ضائع کرنے کی بجائے اس نے سوچا کہ وہ اس کا کچھ حصہ بچا کر رکھے گا۔ اسی وجہ سے اس کی بیوی کو اس انگوٹھی سے محبت ہے۔ اس انگوٹھی کو لندن کے انگل اینڈ رہوڈ نے ڈیزائن کیا ہے۔ اس انگوٹھی میں پلاٹینیئم اور ہیرا استعمال کیا گیا ہے۔ مائیک نے 2011 میں اسے اپنی بیوی کو دیا۔ مائیک کی بیوی کا کہنا ہے کہ یہ انگوٹھی اس کے لیے خاص ہے کیونکہ یہ مائیک بہادری کو ظاہر کرتی ہے۔ گرنزی(رودبار انگلستان میں برطانیہ کے زیر انتظام جزائر کا چھوٹا سا مجموعہ)سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو شادی کیے 4 سال ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…