دنیاکے معمرترین جوڑے نے شادی کرلی
لندن(نیوزڈیسک )کہتے ہیں کہ عمر زیادہ ہے تو کیا ہوا دل جوان ہونا چاہیئے اس کی مثال برطانیہ میں سامنے آئی جہاں 103 سالہ بزرگ 91 سالہ خاتون کو بیاہ کر گھر لے آئے اوریوں دونوں نے دنیا معمرترین نوبیاہتا جوڑے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جنوبی برطانیہ کے قصبے ایسٹ بورن کے رہائشی دلہا جارج… Continue 23reading دنیاکے معمرترین جوڑے نے شادی کرلی







































