نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی دہلی سے لندن جانے والی پرواز میں دوران سفر مسافر کو پیش کئے گئے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے پرمسافر نے کھانا کھانے سے انکارکردیا۔بھارت جس کے سر پر آج کل شدت پسندی کا بھوت سوار ہے اور پاکستانی کبوتر بھی جاسوس نظر آنے لگے ہیں اپنی ہی حدود میں ایک چھپکلی پر قابو نہ پا سکا، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائی کمپنی ائیرانڈیا کی پرواز اے آئی 111 میں دوران سفر جب مسافروں کو کھانا پیش کیا گیا تو اس دوران ایک مسافر کی ٹرے میں کھانے کے ساتھ چھپکلی بھی برآمد ہوئی جس پر مسافر نے عملے کی شکایت کرتے ہوئے ٹرے واپس کی۔طیارے کے عملے کی جانب سے مسافر کو متبادل ٹرے فراہم کئے جانے کی پیشکش کی گئی تاہم مسافر نے ائیر لائن کا کھانا کھانے سے انکار کردیا جس کی دیکھا دیکھی دیگر مسافروں نے بھی کراہیت محسوس کرتے ہوئے اپنا کھانا بھی چھوڑ دیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































